جزوی مشتق
معنی
١ - [ ریاضی ] ایک عدد سے کوئی دوسرا بنایا ہوا عدد، جبرو مقابلہ کے قاعدے سے لیا ہوا حاصل۔ "ظاہر ہے کہ پہلے رتبے کے جزوی مشتق بھی بالعموم لا اور ما کے تفاعل ہوں گے۔" ( ١٩٤٨ء، تفرقی و تکملی احصا، ١٤٣ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ صفت 'جُزْوی' کے ساتھ عربی زبان سے ہی صفت 'مشتق' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٨ء میں "تفرقی و تکملی احصا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں